Description
ریولوشن انجنیئرنگ سروس o3o(View phone number)
یہ پولیتھن شاپر بیگ بنانے والی مشین ہے 24 گھنٹے میں 500 کلو شاپر بناتی ہے اس کے لیے پانچ مرلے جگہ چاہیے تھری فس بجلی چاہیے اور جگہ کی جو ہائٹ ہے وہ 14 فٹ چاہیے اس کے علاوہ مشین کا مکمل سیٹ اپ بالکل نیو اپ کو 21 لاکھ روپے کا ملے گا ڈلیوری چارجز اپ کے ہوں گے انسٹالیشن ہم کر کے دیں گے اس مشین میں ہر سائز کا ہر رنگ کا شاپر بنا سکتے ہیں اپ اس میں ہینڈل والا شاپر بھی بنا سکتے ہیں دودھ دہی والی تھیلی بھی بنا سکتے ہیں